Better Health Channel
betterhealth.vic.gov.au Department of Health
betterhealth.vic.gov.au Department of Health
  • آپ اپنے بچے کو پریشان کن یا خوفناک تجربات سے صحت یاب ہونے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ان تجربات میں یہ شامل ہو سکتے ہیں: گاڑی کے ایکسیڈنٹ, بش فائر اور سیلاب, فیملی میں اچانک بیماری یا موت, جرم، بد سلوکی یا تشدد,
  • بچے ان چیزوں کو دیکھیں گے: آپ خود کیسے مشکل حالات سے نمٹتے ہیں, آپ ان کے جذبات اور رویے پر کیسے رد عمل ظاہر کرتے ہیں
  • یہ تجاویز آپ کو اپنے بچے کے ساتھ ان کے تجربات کے بارے میں بات چیت کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔ یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے بچے کو ایسے طریقے سےحقائق بتائیں جو وہ اپنی عمر کے لحاظ سے سمجھ سکیں۔
  • آپ ہمیشہ پیشہ ورانہ مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کے فیملی جی پی (ڈاکٹر) سے بات کرنا ایک اچھی شروعات ہے۔

Give feedback about this page

More information

Reviewed on: 30-07-2025