Better Health Channel
betterhealth.vic.gov.au Department of Health
betterhealth.vic.gov.au Department of Health
  • کسی پریشان کن یا خوفناک واقعے کے بعد آپ کا شدید رد عمل ظاہر کرنا نارمل ہے۔ ایک پریشان کن واقعہ درج ذیل کی طرح ہو سکتا ہے: بش فائر یا سیلاب, آپ کے خلاف کوئی جرم یا حملہ ہونا, گاڑی کا ایکسیڈنٹ, جسمانی یا جنسی زیادتی کا نشانہ بننا, پریشان کن واقعات سے متعلق تصاویر، خبریں یا سوشل میڈیا پوسٹ دیکھنا۔
  • آپ کئی طرح کے جسمانی، ذہنی، جذباتی اور رویے سے متعلق ردّعمل محسوس کر سکتے ہیں۔ لیکن ان سے نمٹنے اور صحت یاب ہونے کے لیے بہت سی چیزیں ہیں جو آپ کر سکتے ہیں۔
  • اگر آپ کو 4-3 ہفتوں کے بعد بھی علامات محسوس ہو رہی ہیں، تو مدد حاصل کرنا ضروری ہے۔

Give feedback about this page

More information

Reviewed on: 01-08-2025